امن چاہتے ہیں، لیکن امریکا و اسرائیل کو جارحیت پر پچھتانا ہوگا، ایرانی صدر

Posted by & filed under اہم خبریں.

صدر مسعود پزشکیان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اگرچہ ایران امن کا خواہاں ہے، لیکن وہ جارحیت کرنے والوں کو ان کے اقدامات پر پشیمان کر دے گا، اور ان کا اشارہ صہیونی حکومت اور امریکا کی طرف تھا۔

پہلے وہ عراق، لبنان، یمن گئے، اب ایران آگئے، نہ بولےتو جب وہ ہم پر آئیں گےتو بولنےوالا کوئی نہ ہوگا

Posted by & filed under اہم خبریں.

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پہلے عراق کے بارے کہا گیا کہ اس کے پاس ویپن آف ماس ڈسٹرکشن ہیں، اب ایران کے بارے میں یہ کہا  گیا، پہلے وہ لبنان آئے، پھر یمن آئے اور اب ایران آگئے، اگر ہم اب نہ بولے تو جب وہ ہم پر آئیں گے تو کوئی بولنے والا نہیں ہوگا۔

امریکی حملوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھےگی، ایران کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتے ہیں: پاکستان

Posted by & filed under اہم خبریں.

نیویارک: پاکستان نے امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھے گی، سلامتی کونسل کشیدگی کم کرنےکےلیے فوری اقدامات کرے،  ایران کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

’امریکی حملے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں ‘، شہباز شریف کی ایرانی صدر سے گفتگو

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطے کے دوران ایران پر امریکی حملوں کی مذمت کی ہے۔

اتوار کو وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس کے دوران انہوں نے ایران پر امریکی حملوں کی مذمت کی۔

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، یورپی یونین، جاپان نے ایرانی جوہری صلاحیت کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دیدیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، یورپی یونین اور جاپان نے ایرانی جوہری ہتھیاروں کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی میں کمی کیئے سفارتکاری کا راستہ اپنایا جائے۔

اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، امریکا اپنی جارحیت کا خود ذمہ دار ہوگا، ایران

Posted by & filed under اہم خبریں.

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کے ایران پر حملے کو بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نہ صرف ایران بلکہ اپنے ووٹرز کو بھی دھوکہ دیا ہے۔

امریکا نے ریڈلائن کراس کی ہے، ہمارے جواب کا انتظار کریں: ایرانی وزیر خارجہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ امریکا نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرکے بڑی ریڈلائن کراس کی ہے، جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں اور جواب دیں گے، ہمارے جواب کا انتظار کریں۔