اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زراعت کی ترقی کے لیے آئندہ بجٹ میں کھاد اور زرعی ادویات پر ٹیکس نہیں لگایا جا رہا۔
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زراعت کی ترقی کے لیے آئندہ بجٹ میں کھاد اور زرعی ادویات پر ٹیکس نہیں لگایا جا رہا۔
امریکی حکام نے ایران کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد اسرائیل کو اہم ہتھیاروں کی کمی کا سامنا ہونے کا پول کھول دیا۔
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے تہران میں اسرائیل کے تازہ فوجی آپریشن کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں تہران کے قریب نئے حملے کی تصدیق کی گئی ہے۔
تہران میں مشرق وسطیٰ کے اسٹریٹجک اسٹڈیز کے ریسرچ فیلو عباس اسلانی کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور امریکا ایران میں اپنے جنگی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
وزیراعظم پاکستان سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی جس کے دوران شہباز شریف نے خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
کوئٹہ پولیس نے صوبائی ملازمین کے احتجاج کے پیش نظر گرینڈالائنس کے مرکزی قائدین کو گرفتار کرلیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل دونوں نے ان کی جانب سے اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے، اور وہ ان دونوں ممالک سے ناخوش ہیں، خاص طور پر اسرائیل سے زیادہ ناخوش ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کا قطر میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملے کے بعد بیان سامنے آیا ہے۔
کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر بس میں آگ لگنے سے قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔