بجٹ کو قومی اسمبلی سے منظور کرانے کیلئے تندہی سے کام کرنا ہوگا، وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ پر بہترین کام کرنے پر وزیرخزانہ اور پوری معاشی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ کو قومی اسمبلی سے منظور کرانے کیلئے تندہی سے کام کرنا ہوگا۔

پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی اجلاس: بلاول کی اراکین کو مالیاتی بل کے حق میں ووٹ دینے کی ہدایت

Posted by & filed under اہم خبریں.

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں مالیاتی بل 26-2025 پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں پارٹی ارکان کو بجٹ کی حمایت میں ووٹ دینے کی ہدایت جاری کی گئی۔