ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو مارنا چاہتے تھے لیکن موقع نہیں مل سکا: اسرائیلی وزیر دفاع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسرائیلی میڈیا کو  دیے گئے انٹرویو میں وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا کہ خامنہ ای کو معلوم تھاکہ ان پرحملہ ہونے والا ہے اس لیے وہ روپوش ہوگئے اور خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کے نئےکمانڈرز سے رابطہ ختم کردیا تھا۔ 

سیزفائر کے بعد ایران پر امریکی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے اور اربوں ڈالر امداد ملنے کا امکان

Posted by & filed under اہم خبریں.

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران حیران کن اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے ایران کے ساتھ براہِ راست ملاقات متوقع ہے اور شاید ایک معاہدہ بھی طے پا جائے۔

حملوں میں ایران کی جوہری صلاحیت ختم کردی گئی: امریکی وزیر دفاع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیسگتھ نے پینٹا گون کے نمائندے کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ایران کی جوہری تنصیبات سے متعلق غلط خبریں پھیلائی گئیں، امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اسرائیل جنگ بند کرائی، آئی اے ای اے نے تصدیق کی کہ ایرانی جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچا۔

قومی اسمبلی: وفاقی بجٹ کی شق وار منظوری، کاربن لیوی سے متعلق اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد

Posted by & filed under اہم خبریں.

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ برائے مالی سال 26-2025 کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ کی شق وار منظوری حاصل کر رہے ہیں۔

نیتن یاہو کو بچانے کیلئے ٹرمپ میدان میں آگئے، اسرائیلی حکومت سے کرپشن مقدمات فوری ختم کرنے کا مطالبہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو کے خلاف جاری کرپشن مقدمے کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ان کا یہ بیان ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد سامنے آیا ہے۔

عمران خان سے ملاقات پر ٹیکس لگادیں، پورا پاکستان آئے گا، بجٹ خسارہ پورا ہو جائیگا، اقبال آفریدی

Posted by & filed under اہم خبریں.

قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) اقبال آفریدی نے دلچسپ تجویز دی کہ پانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات پر ٹیکس لگادیں، پورا پاکستان آئے گا اور سارا بجٹ خسارہ پورا ہو جائے گا۔

جب امریکا کو لگا ایران اسرائیل کو مکمل تباہ کردے گا تو جنگ میں شامل ہوگیا، خامنہ ای

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا ایران اسرائیل جنگ میں اس لیے شامل ہوا کیوںکہ اسے لگا کہ ایران اسرائیل کو مکمل طور پر تباہ کردے  گا۔

ایران اسرائیل جنگ بندی خوش آئند، ایران نے صدر زرداری، میرا اور فیلڈ مارشل کا نام لے کر شکریہ ادا کیا، شہباز شریف

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف کے جمعرات کو منعقدہ کابینہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ بندی خوش آئند ہے، ایران نے صدر زرداری، میرا اور فیلڈ مارشل کا نام لے کر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے بجٹ کی منظوری پر وزیر خزانہ اور پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ کابینہ نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے زبردست کردار پر قرارداد بھی منظور کی۔