وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اسپیکر اور چیئرمین سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اماراتی صدر کی دعوت پر اعلیٰ حکومتی وفد کے ساتھ ابوظبی پہنچ گئے

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف  متحدہ عرب امارات کے  صدر  اور ابوظبی کے فرمانروا شیخ محمد بن زاید النہیان کی دعوت پر  ایک روزہ سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچ گئے۔

بھارت کیلئے ہم پاکستان کے ساتھ تعلقات نہیں بگاڑسکتے،، سربراہ امریکی سینٹ کام

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نےمودی سرکار پر بجلی گرادی،کہا بھارت کیلئے ہم پاکستان کے ساتھ تعلقات نہیں بگاڑ سکتے،یہ تعلق امریکا کی قومی سلامتی کے لیے اہم ہے۔

بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا، وزیرِ اعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

کابینہ اجلاس سے میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے نے پچھلے بجٹ میں بوجھ اٹھایا، اشرافیہ کو اس سوال کا جواب دینا ہوگا کہ انہوں نے کتنا اور تنخواہ داروں نے کتنا ٹیکس دیا، پچھلے سوا سال میں ملک نے بے انتہا چیلنجز کا سامنا کیا اور عام آدمی نے قربانی دی۔

امریکا کو بھارت کو مذاکرات کیلئے کان سے پکڑ کربھی لانا پڑا تو وہ لائیں گے: بلاول بھٹو

Posted by & filed under اہم خبریں.

لندن: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر امریکا کو بھارت کو مذاکرات کے لیے کان سے پکڑ کربھی لانا پڑا تو وہ لائیں گے کیوں کہ پاکستان اور بھارت کا امن دنیا کے مفاد میں ہے۔

پاک افغان بارڈر کی بندش، تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالرز سے کم ہو کر ایک ارب ڈالر رہ گیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

تجارتی پالیسوں میں تسلسل نہ ہونے اور پاک افغان بارڈر کی بندش سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالر سے کم ہو کر ایک ارب ڈالر رہ گیا ہے۔

بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات مصدق ملک نے کہا ہے کہ بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی پانی چھوڑ کر پاکستان کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کررہا ہے۔