بچہ پیدا ہو تو مادری زبان، پھر اردو، پھر انگلش، اب لوگ چائنیز زبان کے پیچھے پڑ گئے، جسٹس جمال مندوخیل

Posted by & filed under اہم خبریں.

جسٹس جمال مندوخیل ںے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قراردینے سے متعلق درخواست پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بچہ پیدا ہو تو مادری زبان، پھراردو، پھر انگلش، اب لوگ چائنیز زبان کے پیچھے پڑگئے ہیں، بچوں کو اور کیا کیا سکھانا چاہتے ہیں؟

’خان نہیں تو پاکستان نہیں‘، پی ٹی آئی اس نعرے کے ساتھ کھڑی ہے، خواجہ آصف

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نصب العین ’خان نہیں تو پاکستان نہیں‘ ہے جب کہ انہوں نے آج ثابت کردیا کہ ان کی اولین ترجیح ملکی سلامتی نہیں بلکہ بانی ہے۔

افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے، اسے دشمن بنانے کی کوشش نہ کریں، عمران خان

Posted by & filed under اہم خبریں.

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے آپ اسے دشمن بنانے کی کوشش نہ کریں، کیوں بلاوجہ مسلمان بھائیوں سے لڑائی مول لے رہے ہیں۔

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس؛ ’دہشت گردی کی پاکستان کی سرزمین پر کوئی جگہ نہیں‘، وزیراعظم کا خطاب، آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ دہشت گردی کی ملکی سرزمین پرکوئی جگہ نہیں، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آخری حد تک جائینگے۔ وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عسکری قیادت باالخصوص آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔