ریاست نے ملک ریاض پر ہاتھ ڈال دیا، بحریہ ٹاؤن کی قومی سطح پر تحقیقات کی ضرورت ہے، خواجہ آصف

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں قائم بحریہ ٹاؤنز اور ملک ریاض کے اثاثوں کی قومی سطح پر تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے، ریاست نے 25 سال بعد ملک ریاض پر ہاتھ ڈال دیا ہے، اب ان کا بچنا مشکل ہے، کوئی اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ حالات بدلنے پر ریلیف ملے گا۔

جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے گیس کی پیداوار میں اضافہ،رپورٹ

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان پیٹرولیم کو گیس کی پیداوار میں بڑی کامیابی مل گئی، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے گیس کے ساتھ نکلنے والے پانی کو علیحدہ کردیا گیا، جس سے گیس کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوگیا۔

میڈیا کی تعمیری تنقید گورننس کی بہتری کیلئے ضروری ہے، وزیرِاعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیرِ اعظم  شہباز شریف  نے کہا ہے کہ حکومت اور میڈیا کا باہمی اعتماد کا رشتہ ہے، میڈیا کی تعمیری تنقید کا حکومت خیر مقدم کرتی ہے، حکومتی پالیسیوں پر میڈیا کی تعمیری تنقید گورننس کی بہتری کیلئے بہت ضروری ہے. 

پاکستانی معاشرے میں فکری انقلاب کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں سماجی انقلاب سے پہلے فکری انقلاب کی ضرورت ہے اور یہ دشوار کام ہے جسے تعلیم ہی آسان کر سکتی ہے۔