اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و غارت گری کا بازار گرم کرنے والے صرف بلوچستان ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان کے دشمن ہیں۔
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و غارت گری کا بازار گرم کرنے والے صرف بلوچستان ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان کے دشمن ہیں۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف سے ایک ہی ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی کے مسائل پر گفتگو ہوئی۔
راولپنڈی:آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرحدی علاقے سمبازہ میں ہلاک ہونے والا دہشت گرد افغان شہری تھا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے گوادر پورٹ کے خلاف محاذ آرائی کو پاکستان دشمنی قرار دے دیا۔
گاڑیوں کی بیٹریوں، متبادل ذرائع سے بجلی کی پیداوار اور طلب میں اضافے کے باعث مستقبل قریب میں تانبے کی عالمی طلب بڑھ جائے گی، پاکستان میں تانبے اور سونے کے سب سے بڑے ذخائر ریکوڈک سے 2028 تک پیداوار شروع ہو جائےگی۔
حکومت نے 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کا عندیہ دیدیا، جس کے بعد حکومت اورپی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈ لاک پیدا ہونے کا امکان ہے۔
سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے سزا اس لیے سنائی گئی کہ کوئی ڈیل کرلوں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا 190 ملین پاؤنڈ کا تھا۔
کوئٹہ:خضدار میں گیس سلنڈر دھماکے کے سبب ایک شہری جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔