وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حج 2025ء کی تیاری میں کسی قسم کی لاپروائی قبول نہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حج 2025ء کی تیاری میں کسی قسم کی لاپروائی قبول نہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سہولتوں سے آراستہ گوادر ائیرپورٹ پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال ہے۔
گوادر میں نئے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا ہے، قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز ہوائی اڈے پر لینڈ کرگئی، طیارے کو واٹر کینن کی روایتی سلامی دی گئی۔
کراچی:گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح کل ہوگا، تمام تیاریاں مکمل کرلی گئں۔
بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرحدی علاقے سمبازا میں افغانستان سے دہشتگردوں کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی منافقت اور دوغلا پن کھل کر سامنے آگیا۔
ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے ورلڈ بینک گروپ، آئی ایم ایف اور دیگر اہم ترقیاتی شراکت داروں کے درمیان مؤثر پارٹنر کوآرڈینیشن کی اہمیت پر زور دیا ہے، تاکہ پاکستان میں توانائی کے شعبے اور ملکی محصولات کو متحرک کرنے سمیت اہم اصلاحات کے نفاذ میں مدد جاری رکھی جا سکے اور عطیہ دہندگان کی صف بندی کو مضبوط بنایا جا سکے۔
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے بگن لوئر کرم میں فورسز نے کرفیو نافذ سرچ آپریشن کا آغاز کردیا جب کہ لوگوں نے علاقے سے نقل مکانی شروع کردی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم جو کرنا چاہیں کر لیں،امریکا کو اپنی عزت عزیز ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کی دوسری بڑی کپیٹل مارکیٹ میں موجود ہے، ہماری پوری توجہ معیشت کے بنیادی ڈی این اے کی تبدیلی پر ہے۔ ہانگ کانگ چین اور پاکستان کے درمیان جوائنٹ وینچرز کیلئے اچھا مقام ثابت ہو سکتا ہے۔