اے پی ایس حملے کے وقت گٹھ جوڑ اور آرمی ایکٹ کے ہوتے ہوئے بھی فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ آئینی بینچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران آئینی بینچ نے سوال اٹھایا کہ  اے پی ایس حملے کے وقت گٹھ جوڑ اورآرمی ایکٹ کے ہوتے ہوئے بھی فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ فوجی عدالت میں دہشتگردوں کے ٹرائل کے لیے آئین میں ترمیم کیوں کرنا پڑی؟ 

گوادر کی ترقی کے لیے قابل عمل روڈ میپ تیار کیا جائے،احسن اقبال 

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں گوادر پورٹ کی فعالیت کے امور کا جائزہ لیا گیا اور کہا گیا کہ زیادہ شپمنٹس گوادر پورٹ منتقل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

نو مئی کو لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سیکیورٹی کی ناکامی ہے، جج آئینی بینچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت میں جج آئینی بینچ نے کہا کہ 9 مئی کے روز کیسے لوگ بغیر ہتھیاروں کے کورکمانڈر ہاوس پہنچ گئے؟ لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سیکیورٹی کی ناکامی ہے۔

پاکستان میں چینی کمپنیوں کے لئے سیکیورٹی میں اضافہ کیا جائے گا ، محمد اورنگزیب

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے۔ پاکستان میں چینی کمپنیوں کے لئے سیکیورٹی میں اضافہ کیا جائے گا۔