کرک : انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔
کرک : انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔
لاہور : بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔
کراچی: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ اسٹیبلشمنٹ کا مقصد صرف اتھارٹی قائم رکھنا ہے انہیں جائز ناجائز کی کوئی پرواہ نہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ لڑکیوں کو تعلیم سے محروم کرنا، روشن مستقبل سے محروم کرنا ہے۔
ملتان کے علاقے ڈیرہ محمدی میں جائیداد کے تنازع پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے باپ کو قتل کر دیا۔
بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی علامتی ہڑتال ڈیڑھ ماہ سے جاری ہے۔
ساڑھے چار سال بعد یورپ کیلئے قومی ایئر لائن کی پرواز تین سوسترہ مسافروں کو لے کر پیرس روانہ ہو گئی۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بعض عناصر نے جان بوجھ کر کرم ایشو کو غلط رنگ دیا۔
کراچی:معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان پیٹرولیم نے گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی بیان میں کہا ہے کہ بطور سفیر تعیناتی کے دوران پاکستانی دوستوں سے مل کر کام کیا۔