افغانستان میں طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی شہری جبرائیل عمر انتقال کرگئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
افغانستان میں طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی شہری جبرائیل عمر انتقال کرگئے۔
اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کم از کم 35 ارب ڈالرز کی ترسیلات آئیں گی، قلیل عرصے کے لیے 8 ارب ڈالرز کا پورا قرض واپس کر دیا ہے، ڈھائی سال میں غیر ملکی قرض میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔
اسلام آباد: انٹرنیٹ میں خلل کے دوران پاکستان میں وی پی این کے کئی گنا بڑھتے استعمال نے انٹرنیٹ کو مزید سست کر دیا، اس کا انکشاف پی ٹی اے کی حالیہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکاتعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے ہم عمران خان سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں لیکن حکومت اپنی بات سے مکر رہی ہے۔
ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کے مطابق 4 پاکستانی بینک خطے میں سب سے زیادہ اسٹاک گروتھ دکھانے والے بینکوں میں شامل ہیں۔
وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے ہماری خواہش ہے کہ بجلی کا ریٹ 50 روپے کم ہو جائے، آئی ایم ایف سے کیپٹو پاور پلانٹس پر بات چیت جاری ہے، 10 سے 12 روپے فی یونٹ تک بجلی سستی کر سکتے ہیں۔
امریکی جریدے فوربز نے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کو دنیا کا امیر ترین شخص قرار دے دیا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونی دونوں ممالک کے تعلقات میں پُل کا کام کرتی ہے۔
راولپنڈی:پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ دو جنوری کو مذاکراتی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی اتنے دن گزر گئے آج تک یہ ملاقات نہیں کروا پائے یہ مطالبات کیا خاک مانیں گے؟