جمیعت علماء اسلام نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ کے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دھرنا دے کر ہائی ویز بند کردیے ہیں۔
جمیعت علماء اسلام نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ کے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دھرنا دے کر ہائی ویز بند کردیے ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑی ہو رہی ہے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہماری معیشت درست سمت پر ہے اور سفر طویل ہے۔
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے جس کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے ہیں کہ سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کے خلاف ٹرائل کے لیے تھا، کیا تمام سویلین کے ساتھ وہی برتاؤ کیا جاسکتا ہے جیسے اے پی ایس سانحہ میں کیا گیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری ہیں جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید40 فلسطینی شہید ہوگئے۔
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ عمران خان نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی۔
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکسز اتنے زیادہ ہیں کہ کاروبار کو چلنے نہیں دیں گے مگر ہمیں آئی ایم ایف پروگرام اور اپنے ٹارگیٹس کو پورا کرنا ہے۔
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور بڑی شرط پوری کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اگلی قسط سے قبل کیپٹو پاور پلانٹس پر مرحلہ وار سیس عائد کیا جائے گا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں گر گئیں جبکہ 53 افراد ہلاک اور 62 زخمی ہو گئے۔