پاکستان ترجیح ہے اس کیلئے ملکر بات کریں گے: علی امین گنڈاپور

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور  کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی اس طرح کی بات چیت کرنا نامناسب ہے کہ احتجاج میں گولی نہیں چلی،  اس طرح کی باتوں سے اجتناب کرنا چاہیے۔

وقت آنے پر زرداری، نواز اور عمران بھی بیٹھ سکتے ہیں: راجہ پرویز اشرف

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور  پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز  اشرف نے کہا ہے کہ اس وقت مذاکراتی کمیٹی کا ماحول بہتر ہے، وقت آنے پر آصف علی زرداری، نواز شریف اور عمران خان بھی بیٹھ سکتے ہیں۔

پشین سے غیرقانونی شکار میں ملوث 3 ملزم گرفتار، مردہ مارخور برآمد

Posted by & filed under بلوچستان.

بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے بوستان میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے مار خور کے غیر قانونی شکار میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ملزمان کے قبضے سے مردہ مار خور بھی برآمد ہوا ہے۔