افغان طالبان نے ٹی ٹی پی کو رکھنے کیلئے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگے تھے، خواجہ آصف

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے کالعدم دہشتگرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغانستان میں کسی مغربی صوبے میں بسانے کیلئے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگے تھے۔

 سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سست نہیں کر سکتے،چیئرمین پی ٹی اے

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پیکا ایکٹ کے تحت حکومت ہدایت کرتی ہے تو پلیٹ فارم بند کرتے ہیں، ہم سوشل میڈیا بلاک کر سکتے ہیں یا کھول سکتے ہیں، درمیان کا راستہ نہیں۔

اڑان پاکستان اہم سنگ میل، 6 ماہ میں اقتصادی اہداف حاصل کر لیں گے، شہباز شریف

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آ باد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو مستحکم، مضبوط اور خوشحال بنانے کیلیے اڑان پاکستان منصوبہ قومی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا، اقتصادی ٹیم کی انتھک کاوشوں کی بدولت آئندہ چھ ماہ میں اقتصادی اہداف حاصل کر لیں گے.

پی بی 45 کوئٹہ میں 15 پولنگ اسٹیشنز کے تنازع پر سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

Posted by & filed under اہم خبریں.

سپریم کورٹ نے پی بی 45 کوئٹہ میں 15 پولنگ اسٹیشنز سے متعلق الیکشن ٹریبونل فیصلے کے خلاف میرعلی مدد جتک کی اپیل خارج کردی، عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ تکنیکی بنیادوں پرحقائق کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ درست ہے۔