بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کےتحت مستحق خواتین کیلئے سہ ماہی قسط میں اضافہ کردیا گیا۔
بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کےتحت مستحق خواتین کیلئے سہ ماہی قسط میں اضافہ کردیا گیا۔
کشتی حادثے میں ملوث ایف آئی اے اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں شروع ہوگئیں۔
وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات کے حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا بڑا مطالبہ پورا کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی پنشن کے حساب کتاب کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف سوسی وائلز نے نو منتخب کابینہ کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کے شریک ملزم شاہد حسین خواجہ کی 100 روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اینڈ ٹیلی کام میں سیکریٹری آئی ٹی نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیٹ کی بندش سے ایک ارب ڈالر کا نقصان ہوا، سلسلہ جاری رہا تو غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر ہوگی۔
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے نیٹ ورک میں بہتری کے ذریعے ملک کے خراب بجلی کی تقسیم کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے 20 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے۔
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے فلسطین اور کشمیر میں جاری مظالم کو اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان قرار دے دیا۔
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے 5 سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک بڑھنے حکومتی دعوے کی نفی کرتے ہوئے 5سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 42 ارب 93 کروڑ ڈالر تک پہنچنےکا تخمینہ لگایا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے۔