بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں گا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں گا۔
کراچی:بلوچستان سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث کراچی میں بھی سردی کی لہر برقرار ہے۔
سائنسدانوں نے ایسے سولر پینلز کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو رات کو بھی بجلی پیدا کرسکتے ہیں۔
دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق اعداد و شمار جمع کرنے والے ٹاپ 10 وی پی این کے مطابق پاکستان 2024 میں شٹ ڈاؤن کے دورانیے کے لحاظ سے صرف میانمار سے ایک ہزار 861 گھنٹے پیچھے، دوسرے نمبر پر ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کا آپریشن کر کے پروسٹیٹ نکال دیا گیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں کے درمیان رابطہ سڑکوں کا نظام بہتر بنانے اور گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی طرف سے ملاقات کے لیے باضابطہ کوئی پیغام نہیں ملا، اگر وہ ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف رواں سال کے آخری روز یعنی 31 دسمبر کو اُڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کرینگے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونوا میں 10 ماہ میں انتہا کی کرپشن میں دیکھنے میں آئی ہے۔
امیرِ جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستانی تنخواہ دار طبقے کی تنخواہ سے ٹیکس وصول کر کے ان لوگوں کو دے رہے ہیں جو بجلی پیدا ہی نہیں کرتے اور آئی پی پیز سے ٹیکس بھی وصول نہیں کیا جارہا۔