وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گرد ہو یا سیاسی دہشت گرد ہو، ہم سمجھتے ہیں کہ ان کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے۔
Posts By: ویب ڈیسک
یوگینڈا: ہائی اسکول میں دہشتگردوں کا حملہ، 37 بچے ہلاک، 6 اغوا
یوگینڈا کے ہائی اسکول میں رات گئے دہشتگردوں نے حملہ کرکے 37 بچوں کو ہلاک کر دیا۔
عدلیہ کے علاوہ دوسرے اداروں میں بھی خود احتسابی ہونی چاہیے، عرفان قادر
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر کا کہنا ہے کہ انصاف کے تقاضے سامنے رکھیں تو عدلیہ کے علاوہ دوسرے اداروں میں بھی خود احتسابی ہونی چاہیے۔
گزشتہ حکومت کے تاریک دور میں لاہور سے دانستہ بدلہ لیا گیا، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے تاریک دور میں لاہور سے دانستہ بدلہ لیا گیا، سیاسی بھرتیوں کے ذریعے اداروں کو تباہ کیا گیا۔
خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری گاڑیاں افسران کو فروخت کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کی مونیٹائزیشن اور نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔
’’9مئی کوآئی جی کہاں تھا‘‘ اعتزاز احسن کا چاروں آئی جیز کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ
پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے 9 مئی کے واقعات میں آئی جی کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
یونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل
اسلام آباد: یونان کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی کے زندہ بچ جانے والوں میں بارہ پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی۔
عزیر بلوچ کی جیل میں 4 دن سے بھوک ہڑتال
لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ سب جیل میں 4 دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔
اسحاق ڈار کی ٹانگیں کھینچنے والوں کو پارٹی میں رہنے کا حق نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو لوگ پارٹی میں رہ کر اسحاق ڈار کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں انہیں پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف اور اعلیٰ لیگی قیادت کا لندن جانے کا امکان
وزیر اعظم شہباز شریف آہندہ ہفتے لندن جائیں گے، وہ لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔