وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و آبی وسائل ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ آپ ملک کے خلاف باتیں کرو گے تو کوئی تو آپ سے پوچھے گا۔
وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و آبی وسائل ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ آپ ملک کے خلاف باتیں کرو گے تو کوئی تو آپ سے پوچھے گا۔
میٹا کی فوری پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ اگلے سال سے ان لاکھوں اینڈرائیڈ فونز پر نہیں چل سکے گی جو اب بھی پرانے اینڈرائیڈ ورژن پر چل رہے ہیں۔
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے بڑی پارٹیوں کے قائدین میں مذاکرات کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان ساتھ بیٹھ جائیں تو 70 سال کے مسائل 70 دن میں حل ہو جائیں۔
کمالیہ: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک کے مسائل زیادہ ہیں، ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ لینڈنگ گیئر نہ کھلنے کے باعث رن وے پر پھسلنے کے بعد موان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی دیوار سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 176 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی اور عملے کے 2 ارکان کو بچالیا گیا جبکہ 3 افراد لاپتہ ہیں۔
دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرلیا گیا۔ صدرمملکت آصف زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ پر دستخط کردیئے۔ صدرمملکت کےدستخط کےساتھ ہی بل قانون بن گیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف، بانئ پی ٹی اور آصف زرداری مذاکرات کیلئے بیٹھ جائیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا سیاستدان ہے جو امریکا کی منتیں کر رہا ہے کہ مجھے بچاؤ، پہلے یہ شخص کہتا تھا کہ امریکی غلامی نامنظور، اب کہتا ہے مجھے غلامی فوری قبول ہے۔
لاڑکانہ کے علاقے رتوڈیرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ مسائل جتنے بھی ہوں، کم مسائل میں بھی محنت کر کے اپنے عوام کے مسائل کا حل نکالنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ رات فتنہ الخوارج کے خارجیوں کی جانب سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی گئی تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور جوابی کارروائی میں 15 دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔