جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں تنظیم کے جمہوری حیثیت کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے ،بانک کریمہ بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد شال زون کے جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر منعقد ہوا، جس کے مہمان خاص بی ایس او آزاد کے قائمقام چئیرپرسن بانک کریمہ بلوچ تھے۔ اجلاس میں مرکزی سرکُلر، زونل سہ ماہی رپورٹ، تنظیمی امور، سیاسی صورتحال، تنقیدی نشست و آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے

وفاقی محکموں اور اداروں میں بلوچستان کے مختص کوٹہ پر عملدرآمد کرایا جانا ضروری ہے ،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی محکموں اور اداروں میں بلوچستان کے مختص کوٹہ پر عملدرآمد کرایا جانا ضروری ہے، اس طرح صوبے میں موجود احساس محرومی کو دور کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جمعرات کے روز آغاز حقوق بلوچستان پر قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ

عالمی اداروں کے تعاون سے بلوچستان کوتمام شعبوں میں خود کفیل بناسکتے ہیں، وزیر اعلیٰ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بنک نے بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ ، تعلیم صحت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی اور صوبے کے معدنی و دیگر وسائل کو مصرف میں لانے کیلئے حکومت بلوچستان کی کوششوں اور اقدامات کو سراہتے ہوئے ان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے

‘صولت مرزا کی پھانسی سے کیس ختم نہیں ہوا’

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: کے ای ایس سی کے مقتول مینیجنگ ڈائریکٹر شاہد حامد کے بیٹے عمر شاہد حامد نے کہا ہے کہ اس مقدمے کے دیگر ملزمان کو عدالت مفرورقرار دے چکی ہے، لہٰذا صولت مرزا کی پھانسی کے بعد اس مقدمے کے ختم ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

دنیا کے مہنگے ترین کلب

Posted by & filed under کھیل.

نامور میگزین فوربس نے رلری میڈرڈ کو دنیا کا سب سے قیمتی فٹبال کلب قرار دیا ہے۔
میگزین نے کلبس کی مالیت جانچنے اور ٹاپ ٹین فہرست بنانے کیلئے 14-2013 سیزن کیلئے 22 اپریل کے ایکسچینج ریٹس اور ریونیو کے اوسط ریٹس کا سہارا لیا

آواران اور کیچ کے ان تمام زلزلہ متاثرین کو سولر انرجی سسٹم فراہم کئے جائیں گے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

آواران: ہاؤسنگ ری کنسٹرکشن آواران پراجیکٹ کے ڈائریکٹر عزیز جمالی نے کہا ہے کہ ضلع آواران اور کیچ کے ان تمام زلزلہ متاثرین کو سولر انرجی سسٹم فراہم کئے جائیں گے جو اپنے مکانات کی تعمیر مکمل کرچکے ہیں

ایف سی کا سوئی بختیار آباد اور حب میں سرچ آپریشن، کالعدم تنظیم کے 4کارندوں سمیت 7افراد گرفتار، جھڑپ میں ایک شخص ہلاک ہوا، ایف سی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: فرنٹیئرکور بلوچستان کاسوئی کے علاقے بیام شئی نالہ میں گیس پائپ لائن کو تباہ کرنے والے شرپسندوں کیخلاف سرچ آپریشن،کارروائی میں ایک مطلوب دہشتگرد ہلاک 3 گرفتار، اسلحہ برآمد۔ بختیار آباد کے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن

بولان میڈیکل کالج کے پرنسپل کی نااہلی کیخلاف بلوچ طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : آج بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے بولان میڈیکل کالج میں پرنسپل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے رہنماء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پرنسپل بی ایم سی کو بروقت کالج کی بہتری کے حوالے سے اقدام کا کہا تو انہوں نے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی