کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات نے ڈیرہ بگٹی و گرد نواح میں آپریشن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد حکومت اور وزیر داخلہ اپنی ریاستی وفا اور کرسی ،مال و زر کی لالچ میں جس طرح بلوچ فرزندوں کی اجتماعی نسل کشی میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں
Posts By: ویب ڈیسک
کوئٹہ میں کوئی سکول بند نہیں کیا جارہا ہے ،بلوچستان میں نیشنل ایکشن پلان پرموثر انداز میں عمل ہورہا ہے، ڈاکٹرمالک بلوچ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا، اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر اب تک عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں کمانڈر سدرن لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ ، صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی، چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ، کمانڈر 33ڈویژن میجر جنرل اظہر نوید حیات خان، کمانڈر 41ڈویژن میجر جنرل آفتاب خان، صوبائی سیکریٹری داخلہ اکبر حسین درانی، قائم مقام آئی جی پولیس احسن محبوب سمیت دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی،
فتح کے ساتھ انگلینڈ کی ورلڈ کپ مہم ختم
سڈنی: انگلینڈ نے اپنے آخری ورلڈ کپ میچ میں افغانستان کو باآسانی نو وکٹ سے شکست دے کر مایوس کن ورلڈ کپ مہم کا کامیاب نکتے پر اختتام کیا۔
آسٹریلیا کو ہرا دیا تو ورلڈ کپ ہمارا ہے، عمران
اسلام آباد: پاکستان کے سابق کپتان اور عظیم آل راؤنڈر عمران خان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر کے وہاں آسٹریلیا کو شکست دینے میں کامیاب رہتا ہے تو پھر کوئی بھی پاکستان کو ورلڈ کپ جیتنے سے نہیں روک سکتا۔
‘ابھی تو میں صرف 18 سال کا ہوں’
خواتین کے بارے میں تو مشہور ہے کہ وہ اپنی عمر کے بارے میں کافی محتاط ہوتی ہیں اور اصل عمر بتانے سے گریز کرتی ہیں، لیکن بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ بھی خود کو کم عمر ہی تصور کرتے ہیں۔
مجھے لیاری میں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا، نبیل گبول
کراچی: سینئر سیاست دان نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں لیاری میں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ خیال رہے کہ نبیل گبول نے حال ہی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا۔
واجد رحمدل مری کا اغواء قابل مذمت ہے، بی این پی
کوئٹہ بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے واجہ رحمدل مری کی ہیربیارمری کے کارندوں کے ہاتھوں اغواء کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک سنگین غلطی اور جُرم سے تعبیر کیا ، ایسے اقدامات قومی تحریک آزادی میں ناقابل بیان ضرر رسان اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔ واجہ رحمدل مری گزشتہ پانچ دہائیوں سے بلوچ جہد سے منسلک ہیں
سرچ آپریشن کے دوران اہلکاروں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،06دہشت گردہلاک
کوئٹہ فرنٹیئرکور بلوچستان کا ڈیرہ بگٹی کے علاقے درینجن نالہ اور رستم دربارمیں کالعدم تنظیم بی آر اے کیخلاف سرچ آپریشن ۔سرچ آپریشن کے دوران ایف سی اہلکاروں اور شرپسندو ں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 06دہشت گردہلاک
زمبابوے عدم ادائیگی پر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے زمبابوے کو سابق کوچ ہوزے کلوڈینی جارجینی کو رقم کی عدم ادائیگی پر فٹ بال کے عالمی کپ 2018 کے کوالیفائنگ راؤنڈ سے نکال دیا گیا ہے۔
سابق بھارتی وزیر ششی تھرورکی اہلیہ کا قتل؛ پاکستانی صحافی مہرتارڑ کا نام بھی شامل تفتیش
نئی دلی: نئی دلی پولیس نے سابق بھارتی وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کے قتل کیس میں پاکستانی صحافی مہر تارڑ کا نام بھی شامل تفتیش کرلیا ہے۔