چند عناصر حساس معاملات کو میڈیا میں لاکر سیاسی روایات کو پامال کررہے ہیں، بی ایس او آزاد

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد پنجگور زون آرگنائزنگ باڈی اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزنگ منعقدہوا، جس کے مہمان خاص بی ایس او آزاد کے مرکزی جونیئر وائس چئیرمین کمال بلوچ تھے

کیا آپ گول موبائل فون خریدنا پسند کریں گے؟

Posted by & filed under کوئٹہ.

بارسلونا: موبائل فون کے ڈیزائن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان میں تخلیق کی کمی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسمارٹ فونز مستطیل ہی ہوتے ہیں لیکن حال ہی میں موبائل ورلڈ کانگریس میں ایک اچھوتا موبائل ڈیزائن یش کیا گیا ہے جو ساحل کنارے موجود گول پتھر جیسا ہے۔

نظرکا چشمہ لگانے والے دیگر افراد سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں،تحقیق

Posted by & filed under کوئٹہ.

برلن: عام طور پر تصور کیا جاتا ہے کہ جن لوگوں کی نظر کمزور ہوتی ہے وہ دماغی طور بھی کمزور ہوتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ قریب کی نظر کا چشمہ لگاتے ہیں وہ چشمہ نہ لگانے والوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔

طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے پاکستان میں موجود ہے، کور کمانڈر پشاور

Posted by & filed under بین الاقوامی.

پشاور: کور کمانڈر پشاورلیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کا کہنا ہے کہ طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے ہمارے ملک میں موجود ہیں کیونکہ پچھلے 12 سالوں سے طالبان یہاں جو کچھ کررہے ہیں کیا وہ داعش سے کم ہے۔

ایم کیوایم کی فوج اور رینجرز کے خلاف ہرزہ سرائی ناقابل برداشت ہے، چوہدری نثار علی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نائن زیرو پر کارروائی کے بعد ایم کیوایم کی جانب سے دیئے گئے بیانات پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی فوج اور رینجرز کے خلاف ہرزہ سرائی ناقابل برداشت حدوں کو چھورہی ہے اگر متحدہ اپنا موقف درستی سمجھتی ہے تو عدالت سے رجوع کرے۔

‘ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ سیکٹر انچارج نے لگائی’

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم ) کے مرکزی الیکشن سیل کے گرفتار رکن عمیر صدیقی نے 120 افراد کے قتل کے ساتھ ساتھ اس بات کا بھی اعتراف کیا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ سیکٹر انچارج کے کہنے پر لگائی گئی۔