لندن :20کروڑ پاؤنڈز کی چوری

Posted by & filed under کوئٹہ.

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایسٹر کی چھٹیوں پر ڈاکو جیولر کی دکان پر بڑی چوری کر گئے جس کی تفتیش اسکاٹ لینڈ یارڈ نے شروع کر دی ہے۔

سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی، شاہ محمود قریشی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: تحریک انصاف کے صدر اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں فوج بھجوائی تو ’’ضرب عضب‘‘ سے توجہ ہٹے گی اس لئے پاکستان کو سفارتکاری کے ذریعے یمن تنازع حل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔

میرے استقبال کیلئے نائن زیرو میں انڈے ٹماٹر پہنچا دیئے گئے ہیں، عمران خان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پتا چلا ہے کہ میرے استقبال کے لئے نائن زیرو میں انڈے ٹماٹر پہنچا دیئے گئے ہیں لیکن میں عوام کو خوف سے آزاد کرانے کے لئے کراچی ضرور جاؤں گا۔

مشکے کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں‘بی آر پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے ریاستی فورسز کی بلوچستان میں فورسز کا ظلم و جبر کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکے کے علاقے کندھاری اروگردنواح میں فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے

کوئٹہ، مسائل کے حل کیلئے ماسٹر پلان پر شفاف انداز میں عملدرآمدکیاجائیگا، ڈاکٹر کلیم اللہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: مےئر کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن ڈاکٹر کلیم اﷲ نے کہا ہے کہ کوئٹہ ماسٹر پلان پر شفاف انداز میں عملدرآمد کرکے کوئٹہ شہر کو ٹریفک کے مسائل سے نجات دلانے کے ساتھ ساتھ سڑکوں کی کشادگی ، اسٹریٹ لائٹوں کی تنصیب اور شہری سہولتوں کی فراہمی

زرعی ٹیوب ویلز کو بہتر وولٹیج کیساتھ8گھنٹے بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے،ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیرصدارت کیسکو اور زمیندار ایکشن کمیٹی کا اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا، اجلاس میں زرعی صارفین کو 8گھنٹے بجلی کی فراہمی، بلوں کی ادائیگی، زرعی ٹیوب ویلوں پر میٹروں کی تنصیب، ولٹیج کی کمی سمیت زرعی صارفین کو درپیش مشکلات کا جائزہ بھی لیا گیا،