آئی ایم ایف پراپرٹی کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی پر رضامند

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے ایف بی آر کی درخواست پر پراپرٹی کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح اپریل 2025ء سے دو فیصد کم کرنے کی جزوی رعایت دینے پر اصولی طور پر رضامندی ظاہر کردی تاہم فروخت کنندگان پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح برقرار رہے گی۔

کوئٹہ ریڈزون سیل؛ ٹرین سروس تاحال معطل، انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد سے کوئٹہ سے ٹرین سروس تاحال معطل ہے جب کہ انٹرنیٹ بندش کا آج تیسرا دن ہے، علاوہ ازیں کوئٹہ میں ریڈ زون بھی سیل کردیا گیا ہے۔

سریاب مظاہرین گرفتار،بی وائی سی کی کال پربلوچستان کے شہروں میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال

Posted by & filed under بلوچستان.

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی )کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے آج صبح کوئٹہ میں لاشوں کے ہمراہ دھرنے دینے والے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔

ملک بھر کی مساجد میں لوگ آج سے اعتکاف میں بیٹھیں گے

Posted by & filed under اہم خبریں.

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آج اعتکاف میں بیٹھیں گے،  رمضان المبارک کا آخری عشرہ آج شروع ہوگا جب کہ شب قدر کو تلاش کرنے کے لیے آج  21 ویں شب کو شب بیداری بھی کی جائے گی۔