9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیے، ایوان ہمیں انصاف دے، پھر سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے، بیرسٹر گوہر

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 9 مئی کی دھول کو بیٹھنا چاہیے، ایوان سے انصاف لینا چاہتے ہیں، ایوان ہمیں انصاف دے، دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے۔

کامران مرتضیٰ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط، مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات مانگ لیے

Posted by & filed under اہم خبریں.

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قانونی مشیر سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط لکھ کر سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی بل پر صدر مملکت آصف زرداری کے اعتراضات مانگ لیے۔

ریاست مخالف سرگرمیوں پر 86 ہزار سمز بلاک کی گئیں، پارلیمانی سیکریٹری

Posted by & filed under اہم خبریں.

قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ریاست مخالف سرگرمیوں پر 86 ہزار سمز بلاک کی گئی ہیں، پارلیمانی سیکریٹری نے ایوان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ کو بلاک کرنے کا بھی اعتراف کرلیا۔

فیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصف

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے کا مرکزی کردار جنرل فیض تھے، ان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں بھی چلی 9 مئی کے بعد بھی یہ پارٹنرشپ چلتی رہی کوئی اس سے انکاری ہے تو ثبوت موجود ہیں۔