شام میں عالمی اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ انجام کو پہنچا، پاکستانی حکمران عبرت حاصل کریں، لیاقت بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ  نے کہا ہے کہ شام میں عالمی استعماری اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ اپنے انجام کو پہنچا، پاکستان کے حکمران شامی اسد خاندان سے عبرت حاصل کریں۔