یونیسیف کی پاکستان کیلئے 14 کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی اپیل

Posted by & filed under اہم خبریں.

اقوام متحدہ کے عالمی امدادی فنڈ برائے اطفال (یونیسیف) نے افغان مہاجرین سمیت پاکستان میں کمزور آبادیوں کی زندگی کو تحفظ دینے کے لیے انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے کے لیے 14 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کی اپیل کی ہے۔