کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، چند عناصر دو مسلکوں میں نفرتیں پھیلارہے ہیں، علی امین گنڈاپور

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے واضح کیا کہ کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں بلکہ چند شرپسند عناصر دو مسلکوں کے لوگوں میں نفرتیں پھیلارہے ہیں، مقامی عمائدین شرپسند عناصر کی نشاندہی میں تعاون کریں۔

نومبر میں مہنگائی ساڑھے 6 سال کی نچلی ترین سطح 4.5 فیصد پر آگئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان شماریات بیورو (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق نومبر میں پاکستان میں سالانہ کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) افراط زر کی شرح 4.9 فیصد رہی، جو گزشتہ 78 ماہ کے دوران کی نچلی ترین سطح ہے۔

نئے ٹیکسز آئی ایم ایف کا مطالبہ نہیں، اس سے چوری بڑھے گی، ایف پی سی سی آئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ایف بی  آر محصولات کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھاری ٹیکسوں کے نفاذ کے باوجود ایف بی آر ٹیکس ہدف حاصل نہیں کرسکا، جو کہ باعث تشویش ہے۔