سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی 190ملین پاؤنڈ میں گرفتاری کے لیے قومی احتساب بیورو کی ٹیم پشاور سے خالی ہاتھ راولپنڈی روانہ ہوگئی
Posts By: ویب ڈیسک
مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا اے ٹی سی کا فیصلہ معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ کا انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا۔
پاک چین سرحد خنجراب کو 4 ماہ کیلئے عام آمدرفت کیلئے بند کردیا گیا
پاک چین سرحد خنجراب کو معاہدے کے تحت 4 ماہ کیلئے عام آمدرفت کیلئے بند کردیا گیا۔
کرم: قبائل میں جھڑپیں جاری، ہلاکتیں 122 ہو گئیں
ضلع کرم میں قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ نویں روز بھی جاری ہے۔
عمران کا شوق پورا نہیں ہوا تو وہ ایک کال اور دے کر شوق پورا کر لیں: احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا شوق پورا نہیں ہوا تو وہ ایک اور کال دے کر شوق پورا کر لیں۔
تمام غیر ملکی پاکستان کے سیاسی معاملات سے دور رہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے خبردار کیا ہے کہ وزارت داخلہ نے احتجاج سے افغان شہریوں کو گرفتار کیا ہے، تمام غیرملکی کو کہیں گے کہ پاکستان کے سیاسی معاملات سے دور رہیں۔
سلمان اکرم راجہ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی
سلمان اکرم راجہ نے سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے استعفی دے دیا۔
مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس تاحال مکمل بحال نہ ہوسکیں
احتجاج ختم ہونے کے بعد بھی ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس تاحال مکمل طور پر بحال نہ ہوسکی۔
بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر فوری طور پر پابندی لگانے کی قرارداد پیش
بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر فوری طور پر پابندی لگانے سے متعلق مشترکہ قرارداد صوبائی وزیر سلیم احمد کھوسہ نے پیش کردی۔
وفاقی کابینہ کی اکثریت نے کے پی میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کر دی، حکومتی ذرائع
وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کر دی ہے۔