غزہ پر صہیونی حملوں میں مزید 62 فلسطینی شہید، جھڑپوں میں مزید 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج کے غزہ میں زمینی اور فضائی حملوں میں مزید 62 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج نے غزہ میں جھڑپ کے دوران مزید 4 صہیونی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی، غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 376 ہوگئی۔

حکومت کا ’سیکیورٹی خدشات‘ کے پیش نظر وی پی اینز کیلئے سخت ضوابط متعارف کروانے کا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اتوار کی شام ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) میں خلل کی وجہ تکنیکی خرابی قرار دیتے ہوئے کمرشل صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے وی پی اینز کو رجسٹر کرکے اپنے آئی پی ایڈریسز کو وائٹ لسٹ کریں۔