حکومت کا ’سیکیورٹی خدشات‘ کے پیش نظر وی پی اینز کیلئے سخت ضوابط متعارف کروانے کا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اتوار کی شام ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) میں خلل کی وجہ تکنیکی خرابی قرار دیتے ہوئے کمرشل صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے وی پی اینز کو رجسٹر کرکے اپنے آئی پی ایڈریسز کو وائٹ لسٹ کریں۔

آئی ایم ایف نے اخراجات کم کرنے یا 189 ارب کے مزید ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وزیر خزانہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح پر مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے پیر کے روز آئی ایم ایف کو مطلع کیا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس مشینری نے ریٹیلرز، تھوک فروشوں اور ڈسٹری بیوٹرز سے 11 ارب روپے جمع کیے ہیں۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان تاہم پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت 5ڈگری قلات میں آج کم سے کم درجہ حرارت5 ڈگری سبی میں کم سے کم درجہ حرارت18ڈگری نوکنڈی میں کم سے کم درجہ 15ڈگری تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی میں 23اور گوادر میں20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا