بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان تاہم پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت 5ڈگری قلات میں آج کم سے کم درجہ حرارت5 ڈگری سبی میں کم سے کم درجہ حرارت18ڈگری نوکنڈی میں کم سے کم درجہ 15ڈگری تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی میں 23اور گوادر میں20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

کراچی ائیرپورٹ پر چینی شہریوں پر حملے کی تحقیقات میں پیشرفت، سہولت کاری میں رکشہ ڈرائیور اور بینک ملازم ملوث نکلے

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کراچی سے خریدی گئی اور رقم کی ادائیگی نجی بینک کے ذریعے کی گئی، حملے کی سہولت کاری میں رکشہ ڈرائیور اور بینک ملازم بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی قابض فوج بے گناہ فلسطینیوں پر ظلم ڈھا رہی ہیں، اسحٰق ڈار

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج غزہ میں بے گناہ فلسطینوں پر ظلم ڈھا رہی ہے، اسرائیل کو جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے پر جوابدہ ٹہرانا ہوگا۔

ایلون مسک کی دولت 313 ارب ڈالر ہو گئی ، امیر ترین افراد کی فہرست میں بدستور پہلا نمبر

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

ایکس کے مالک ایلون مسک کی دولت لگ بھگ 3 سال بعد 300 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ، دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں وہ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔