وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کے عزم و حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں، فتنہ الخوارج کے 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔
Posts By: ویب ڈیسک
صدر اور وزیر اعظم کا خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ایران کا ڈونلڈ ٹرمپ سے ’دباؤ‘ کی پالیسی تبدیل کرنے پر زور
ایران نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف اپنے پہلے دور صدارت میں اختیار کردہ ’زیادہ دباؤ‘ کی پالیسی کو تبدیل کریں۔
قاضی فائز پر حملہ: 23 پاکستانیوں کے نام پی سی ایل میں شامل، حوالگی کیلئے برطانیہ کو خط لکھ دیا گیا
سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں حملہ کرنے والے 23 پاکستانیوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں ڈال دیے گئے۔
بجلی کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دے رہے ہیں، اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ عوام سے کئے وعدے پورے کررہے ہیں، بجلی کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔
کوئٹہ دھماکے کے بعد ملک بھر کے تمام ریلوے اسٹیشنز پر ریڈالرٹ
کراچی : آئی جی ریلوے پولیس رائو سردار علی خان نے ایکسپریس کو بتایا کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے بعد کراچی سمیت ملک بھر کے تمام ریلوے اسٹیشنوں اور تنصیبات پر سیکورٹی ریڈالرٹ کردی گئی ہے۔
اسرائیلی حملے، مزید 23 فلسطینی، 52 لبنانی شہید
غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 فلسطینی اور 52 لبنانی شہید ہو گئے۔
سیاسی جماعت کا یہ کہنا کہ ٹرمپ آئیگا تو انکے لیڈر کو آزاد کرائےگا کسی لطیفے سےکم نہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے ایک سیاسی جماعت کا یہ کہنا کہ ڈونلڈ ٹرمپ آئے گا تو ان کے لیڈر کو آزاد کرائے گا کسی لطیفے سے کم نہیں ہے۔
کوئٹہ دھماکا؛ یہ کارروائیاں تقسیم کے سوا کچھ نہیں کرتیں، برطانوی ہائی کمشنر
اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے پر ردعمل میں کہا ہے کہ یہ کارروائیاں تقسیم کے بیج بونے کے سوا کچھ نہیں کرتیں۔
کوئٹہ میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا قابلِ مذمت ہے: وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا۔