ہر شہری کو یکساں صحت کی سہولیات فراہم کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، بخت محمد کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے یومِ یونیورسل ہیلتھ کوریج کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ہر شہری کو یکساں صحت سہولیات تک رسائی دینا وقت کا تقاضہ ہی نہیں بلکہ ایک اجتماعی ذمہ داری بھی ہے،



این ایف سی ایوارڈ بھیک نہیں حق ہے، آزادکشمیر اور جی بی کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت فنڈز ملنے چاہئیں: نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


ہرامیدوار کو سنا جائے گا میرٹ پرفیصلہ ہوگا، پارٹی کے اصولوں پرکوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، بہت سے لوگ ٹکٹ کیلئے آئیں گے ہمیں پہچان رکھنی ہے کون اپنا ہے اورکون پرایا ہے، امیدواروں کی جیت کیلئے سب کو مل کرنا کام کرنا ہوگا۔



پیپلز پارٹی عوامی حقوق کی محافظ ہے، سریاب و کوئٹہ کی ترقی کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی حقوق کی محافظ رہی ہے اور آئندہ بھی سریاب اور کوئٹہ کی ترقی کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں گے۔یہ بات انہو ں نے جمعہ کو جتک ہاؤس آصف آباد میں حلقہ انتخاب سریاب کے عوام سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہی ملاقات میں حلقے کے عوام اورمعتبرین نے حاجی علی مدد جتک کو علاقے کے مسائل اور مشکلات سے آگاہ کیا۔