مستند دستاویزات رکھنے والے کسی مسافر کو بیرونِ ملک سفر سے نہیں روکا جائے گا، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ انہوں نے اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں سے ان کے مسائل براہِ راست سنے۔



پاکستان میں جلد بازی میں کی گئی آئینی ترامیم سے عدلیہ کی آزادی کمزور ہوئی اور فوج کے نظامِ احتساب اور قانونِ حکمرانی پر گہرے تحفظات پیدا ہوگئے ہیں، اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق

| وقتِ اشاعت :  


 جنیوا سے جاری اپنے بیان میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق والکر ترک نے کہا کہ آئین میں کی گئی موجودہ 27ویں اور ترمیم بھی گزشتہ سال کی گئی 26ویں ترمیم کی مانند قانونی حلقوں اور سول سوسائٹی سے مشاورت اور بحث کے بغیر کی گئی۔



ایران سے سمگل ہونے والے ڈیزل کی مد میں حاصل ہونے والی رقم بیBLA اور BYC کو جاتی ہے، ڈی آئی ایس پی آر بلوچستان میں صوبائی حکومت اور سیکورٹی فورسز مقامی لوگوں سے مسلسل انگیجمنٹ کر رہے ہیں،نان کسٹم پیڈ گاڑیاں خود کش حملوں میں استعمال ہوتی ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان پاک فوج نے کہا کہ  بیرون ملک سے آپریٹ ہونے والے سوشل میڈیا کے یہ اکاؤنٹس لمحہ بہ لمحہ پاکستان کے خلاف بیانیہ بنانے میں مصروف ہیں، یہ بات واضح ہے کہ جو سوشل میڈیا پاکستان میں چل رہا ہے درحقیقت  اس کے پیچھے بیرونی ہاتھ ہیں، 



پی ٹی آئی، اسرائیل اور بھارت کیساتھ مل کر پاکستان کو بدنام کر رہی ہے، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ملک دشمن اس وقت ایک پیج پر ہیں، امریکا میں پاکستان کے خلاف قرارداد منظور کروانا کونسی حب الوطنی ہے؟



بارڈر مینجمنٹ پر سیکیورٹی اداروں کے حوالے سے گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جاتا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بارڈر مینجمنٹ پر سیکیورٹی اداروں کے حوالے سے گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔



توہین رسالت کے مرتکب مجرموں کی سزائے موت کا لعدم قرار دینے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں ،مولانا فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کی جانب سے توہین رسالت کے مرتکب پانچ مجرمان کی سزائے موت کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ قابلِ تشویش ہے۔



وزیراعلیٰ کے پی کو اس وقت تک بھوک ہڑتال کرنی چاہیے جب تک وہ عشق عمران خان میں مرے نہ، رانا ثنا

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت کو عمران خان سے کوئی خوف نہیں، قانون کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہونی چاہیے۔



بلوچستان کونسل برائے خارجہ تعلقات کاتاجکستان میں چینی شہریوں پر حملے کی شدید مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : بلوچستان کونسل برائے خارجہ تعلقات (بی سی ایف آر) کے چیئرمین چنگیز حسین خان نے حالیہ دہشت گرد حملے کی بھرپور مذمت کی جس کے نتیجے میں تاجکستان کے صوبہ ختلون میں ایک کمپنی کے ورکرز کیمپ میں تین چینی شہری المناک طور پر جاں بحق ہو گئے۔