لاہور میں سموگ، وزیراعظم کی اپیل پر ملک بھر میں توبہ استغفار اور نماز استسقا ادا کی گئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اپیل پر ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نمازجمعہ کے بعد نماز استسقا ادا کی گئی، اللہ تعالی کے حضور باران رحمت کے نزول کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔



وزیرداخلہ محسن نقوی سے ترکیہ کے وزیر داخلہ کی ملاقات،وزیر داخلہ ترکیہ کی پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کے لیے تعاون کی یقین دہانی

| وقتِ اشاعت :  


اک ترکیہ تعلقات پائیدار شرکت داری میں بدل رہے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ترکیہ کے ہم منصب کو پاکستان کے دورے کی دعوت۔ پاکستان برادر ملک ہے، جلد اسلام آباد کا دورہ کروں گا، وزیر داخلہ ترکیہ



غزہ سٹی میں پناہ گزین اسکول پر بمباری، 4 افراد شہید

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیل کی غزہ میں درندگی نہ رک سکی،صہیونی فورسز کی جانب سے غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں پر حملے میں غزہ سٹی کے اسکول میں پناہ لیےسیکٹروں افراد پر بمباری کی گئی ،جس میں چارافراد شہید  متعدد زخمی ہوگئے۔



دنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دنیا میں امن و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر ہم کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے۔



آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سمیت 2 ہزار سے زائد مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل سمیت مجموعی طور پر 2 ہزار سے زائد مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردیے۔