|

وقتِ اشاعت :   February 28 – 2026

عرب میڈیا کے مطابق  اسرائیل نے ایران کے شہرمناب میں لڑکیوں کے اسکول کو نشانہ بنایا۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں 40 افراد شہید ہوئے ہیں جب کہ اطلاعات ہیں کہ حملے میں 40 طالبات شہید ہوئی ہیں۔