اقلیتوں کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے پیپلز مینارٹی کارڈ کے اجراء کا فیصلہ، 50 کروڑ روپے مختص کئے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے کی اقلیتی برادری کی سماجی و معاشی ترقی، فلاح و بہبود اور انہیں ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے ‘‘پیپلز مینارٹی کارڈ’’ کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے۔



ن لیگ نے آزاد کشمیر میں نئے وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


ذرائع کا کہنا ہےکہ  آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر ہوئے مسلم لیگ ن کے اجلاس میں احسن اقبال، رانا ثناءاللہ اور وزیرِ امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام شریک  ہوئے۔



کور کمانڈر پشاور مجھے مبارکباد دینے آئے تھے، میں صوبے کا چیف ایگزیکٹو ہوں، میرے آفس میں سب آئیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ کور کمانڈر پشاور مجھے مبارکباد دینے آئے تھے، میں صوبے کا چیف ایگزیکٹو ہوں، میرے آفس میں سب آئیں گے تو کور کمانڈر بھی آئیں گے۔