آئی ایم ایف نے اخراجات کم کرنے یا 189 ارب کے مزید ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر خزانہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح پر مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے پیر کے روز آئی ایم ایف کو مطلع کیا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس مشینری نے ریٹیلرز، تھوک فروشوں اور ڈسٹری بیوٹرز سے 11 ارب روپے جمع کیے ہیں۔



سیکورٹی صورتحال، خضدار،کیچ اور گوادر میں انٹرنیٹ ڈیٹا بند

| وقتِ اشاعت :  


گوادر ؛ ضلع خضدار،ضلع کیچ اور ضلع گوادر میں تمام موبائل نیٹ ورک کے انٹرنیٹ ڈیٹا بند کردینے کا احکامات جاری تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے ضلع خضدار،ضلع کیچ تربت اور ضلع گوادر میں تمام موبائل نیٹ ورک کے انٹرنیٹ ڈیٹا بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں



رائٹ ایکسز ٹو انفارمیشن جمہوریت کی اصل روح و بنیادی ڈھانچہ ہے، کوئٹہ میں سیمینار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پبلک انفارمیشن آفیسرز کی معلومات تک رسائی ایکٹ 2017 اور پبلک انفارمیشن آفیسرز کی ذمہ داری کے حوالے سے سکلز ڈویلپمنٹ کے لئے پاکستان انفارمیشن کمیشن کی طرف سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔



گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کواری روڈ میں کمپیوٹر سائنسز ڈیپارٹمنٹ قائم کیا جائیگا، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان نے گرلز ڈگری کالج کے پہلے کانووکیشن میں فارغ التحصیل ہونے والی گریجویٹس کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی کامیابی ہی آپ کی محنت کا ثبوت ہے،



حکومت بارڈر ٹریڈ پر پابندی کے خاتمے کے لیے راستہ نکالے ، نصیر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سابق وزیراعلی میر نصیر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کے لیے ضروری ہے کہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت مل کر اقدامات اٹھائے تاکہ امن و امان قائم ہوکوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر جس طرح بے گناہ مسافروں کو نشانہ بنایا گیا