حکومت کا لاپتہ افراد کے خاندانوں کیلیے 50لاکھ روپے امداد دینے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: مسنگ پرسنز پر ’’نینشل کانسنس اینڈ لیگل ریزولوشن‘‘ کے تحت حکومت نے ہر خاندان کی معاشی مشکلات کو دور کرنے کے لیے گرانٹ کے طور پر 50 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔



دھرنا دینے والے سیاست برائے سیاست کر رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنا دینے والے سیاست برائے سیاست کر رہے ہیں، بجلی بحران پر قابو پانے لیے لیے کام جاری ہے، ماضی میں 20،20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی، چین نے بجلی کا بحران حل کرنے میں تعاون کیا، خیبرپختونخوا میں ایک جماعت نے 10 سالہ دور میں کیا کیا، 300 ڈیمز میں سے ایک ڈیم بھی بنا؟ پن بجلی کے لیے کتنی سرمایہ کاری گئی باتیں کرنا آسان اور عمل مشکل ہے، بجلی سستی کرنا نواز شریف کا ایجنڈا ہے۔



بلوچستان بھر میں طوفانی بارشیں،تیز ہواؤں،ژالہ باری، سیلابی ریلوں میں پھنس کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے جمعرات کو بلوچستان کے چار اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔



یو ایس ایڈ کیلئے ایس او ایس ویلیج سے اسٹوڈنٹ کا انتخاب اعزاز ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے یہ پورے بلوچستان کیلئے باعث فخر اور قابل ستائش ہے کہ ہمارے صوبے میں ایس او ایس ویلیج نے ماں کی ممتا اور باپ کی شفقت سے محروم بچوں کے روشن مستقبل کو محفوظ بنانے کے حوالے سے ایک قابل تقلید مثال قائم کی ہے.



گورنر بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان یونیورسٹی کے سینٹ کا اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ یونیورسٹی آف بلوچستان جیسی پبلک سیکٹر یونیورسٹی کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ہمیں بہترین مالیاتی انتظام اور سخت تعلیمی ڈسپلن پر بھرپور توجہ مرکوز رکھنی ہوگی کیونکہ فنانشل منیجمنٹ اور ایجوکیشن ڈسپلن ملکر ہی وہ بنیاد بناتے ہیں جس پر دیرپا کامیابی کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔



فرائض کی انجام دہی میں سستی اور عدم دلچسپی برداشت نہیں کی جائے گی،چیف سیکرٹری بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت جمعرات کے روز سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فائل ٹریکنگ سسٹم، آئی پی ایم ایس، پاکستان سٹیزن پورٹل، دفاتر میں وقت کی پابندی سمیت دیگر اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔