کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 13 اور 14 ستمبرکو سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں کیں جن میں مجموعی طور پر بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 31 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھاتی ڈور کے ذریعے پتنگ بازی سے شہریوں کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر کے عملے نے جیونی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے سمندر کے راستے ایران اور بیرون ملک جانے والے ایرانی شہری سمیت 17 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز اور مہر گل مہری کے اہلخانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ مہر گل مری سمیت دیگر لاپتہ افراد کو فوری طور پر منظر عام پر لاکر ان کے اہلخانہ کو اس اذیت اور کرب سے نجات دلائی جائے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما ، ترجمان صدر آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری ساکران پہنچ گئے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان غوریزئی بھی ان ہمراہ موجود تھے۔ وہ بارشوں کے دوران بچاؤ بند ٹوٹنے سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے سبزعلی گوٹھ اور کانٹو ندی ساکران پہنچے صوبائی وزیر نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوہلو : کوہلو نواحی علاقے کلی فیض محمد چرمئی میں گہرے گڑھے میں ڈوب کر 4بچے جاں بحق تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کے نواحی علاقے کلی فیض محمد چرمئی میں 4بچے گہرے گھڑے میں بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہماری نصف سے زائد آبادی پر مشتمل خواتین ہمارے معاشرے اور معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں جنکی صلاحیتوں اور شراکت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں گروپ اے کا ہائی وولٹیج میچ دبئی میں کھیلا گیا جہاں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت کے خلاف… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید نے کوئٹہ میں ملاقات کی۔