ایمان مزاری کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سے مکالمے کی فوٹیج محفوظ کرنے کی درخواست

| وقتِ اشاعت :  


درخواست میں کہا گیا ہے کہ میں یہ بھی گزارش کروں گی کہ مذکورہ تاریخ اور وقت کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی ایک کاپی مجھے فراہم کی جائے، جس کے لیے میں نے اس درخواست کے ساتھ ایک یو ایس بی منسلک کی ہے۔



ریاست ہرسال سیلاب میں قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل

| وقتِ اشاعت :  


 آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سیلاب متاثرین کی دوبارہ آبادکاری اور بحالی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ریاست ہرسال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔



پاک چین دوستی باہمی احترام پر قائم، ہمیشہ مضبوط بھائی رہیں گے،زرداری و چین

| وقتِ اشاعت :  


صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینگڈو میں دوسرے گولڈن پانڈا ایوارڈز انٹرنیشنل کلچر فورم سے خطاب کرتے ہوئے لوگوں کو متحد کرنے اور تہذیبوں کو جوڑنے میں فن اور ثقافت کی طاقت کو اجاگر کیا ہے۔  دوسرے گولڈن پانڈا ایوارڈز انٹرنیشنل کلچر فورم میں چین کے سینئر رہنمائوں، ثقافتی نمائندوں، فنکاروں اور بین الاقوامی… Read more »



پاکستان نے وسائل کی کمی کے باوجود بڑے دشمن کو شکست دی، مسلم امہ جاگے، اسرائیل کو بڑی طاقتوں کی حمایت حاصل ہے، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


انہوں نے کہا کہ غزہ اور دیگر ممالک پر اسرائیلی حملے بڑی طاقتوں کی سرپرستی میں ہو رہے ہیں، غزہ پر مظالم کی مثال دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی، بڑی طاقتوں نے اربوں ڈالر کا اسلحہ اس قتل عام کے لیے اسرائیل کو مہیا کیا۔



خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں بھارتی حمایت یافتہ 35 خوارج ہلاک، 12 جوان شہید ہوئے،آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں آپریشنز کرتے ہوئے مجموعی طور پر 35 بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کو ہلاک کر دیا، اس دوران فورسز کے 12 جوان بھی شہید ہوئے۔



بلوچستان اسمبلی اجلا س،سیلا ب متا ثرہ علا قوں کے عوام کو بینظیرانکم سپو رٹ پر وگرام کے تحت امداد دینے کی قرارداد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد کرنے، کوئٹہ کے علاقے اغبرگ کو تحصیل کا درجہ دینے کی قرارداد یں منظور کرلی گئیں، اسمبلی اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر 23ستمبر تک ملتوی۔ جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کیپٹن(ر)… Read more »



قبائل کی زمنیں جنگلات کو الاٹ نہ کی جائیں، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصے بلوچستان کے بلوچ پشتون اضلاع میں قبائل کی اراضیات کو محکمہ جنگلات کے سپرد کیاجارہا ہے قبائل کی زمین کو الاٹ نہ کیا جائے۔



17 ستمبر کو کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور جلسہ عام کا انعقادکیا جائے گا، پی کے نیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے نے کہا ہے کہ عوامی مسائل، ناانصافیوں اور ریاستی اداروں کی زیادتیوں کے خلاف پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے زیراہتمام 17 ستمبر 2025 بروز بدھ کو کوئٹہ میں ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرے اور جلسہ عام کا انعقاد کیا جائے گا انہوں نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ ضلع اور صوبائی ایگزیکٹو کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔