بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر دھماکہ ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر دھماکہ ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان باشندے شہریت ملنے پر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لاسکتے ہیں، علی امین گنڈاپور
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غزہ میں مسلسل بربریت عالمی سطح پر اسرائیل کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے، امریکی صدر
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رپورٹس کے مطابق جس گھر کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا وہاں کمرے سے کھلونے اور بچوں کے کپڑے ملے جو غالباً خاتون نے اپنے ہونے والے بچے کے لیے تیار کر رکھے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے گرم جوشی سے مصافحہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ہم کسی کو عدالت کی بے حرمتی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت نے ستمبر تا نومبر کے دوران اپنے مالیاتی تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے بینکوں اور کیپٹل مارکیٹس سے تقریباً 4 ہزار 800 ارب روپے قرض لینے کا منصوبہ بنایا ہے، حالیہ سیلاب کے معاشی اثرات کے بعد مالی دباؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا،بھارتی ہائی کمیشن نے سفارتی چینل سے پاکستان کو آگاہ کر دیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اگر حق کا کلمہ پڑھنے کے لیے راضی ہو گئے ہیں تو میں ان کو ویلکم کروں گا، مگر مولانا فضل الرحمان کو میں جانتا ہوں، وہ حق کا کلمہ نہیں پڑھیں گے۔