کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان اپنے قدرتی وسائل و معدنیات اور جغرافیائی محل وقوع کے اعتبار سے منفرد حیثیت کا حامل صوبہ ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان اپنے قدرتی وسائل و معدنیات اور جغرافیائی محل وقوع کے اعتبار سے منفرد حیثیت کا حامل صوبہ ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام (BRSP) نے حکومت بلوچستان کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری میں پیر کو بی آر ایس پی میں ایک اعلیٰ سطحی افتتاحی تقریب میں ”بلوچستان میں لچک، انضمام، اور سماجی و اقتصادی بااختیاریت (RISE)” پروگرام کا آغاز کیا۔سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے اس موقع پر بطور مہمان خصوصی سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان شرکت کی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں میرانی ہاؤسنگ اسکیم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کمشنر مکران آفس تربت میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اپنا چوتھا مرکزی کونسل سیشن اکتوبر کے مہینے میں” بنام بلوچ عورتوں و بیاد بلوچ ادیب عطاء شاد و آزات جمالدینی” منعقد ہوگا۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کا مرکزی کونسل سیشن اکتوبر کے مہینے میں” بنام بہادر بلوچ عورتوں و بیاد بلوچ ادیب عطاء شاد و آزات جمالدینی” منعقد ہوگا جو بلوچ طلباء سیاست میں فکری اہمیت کے حامل عمل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کی جانب سے شہیدء ِ ڈغار شہید چیئرمین زبیر بلوچ اور شہید نثار جان براسو بلوچ کی یاد میں منعقدہ مشترکہ تعزیتی ریفرنس اجلاس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ایڈوکیٹ ساجد ترین، نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی، بلوچ وائس فار مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ، اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و ضلعی صدر غلام نبی مری مہمانان خاص تھے۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض آغا حامد شاہ نے سرانجام دے رہے تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سمندری طوفان کے اثرات بلوچستان تک پہنچ گئے کوئٹہ مٹی کے طوفان کی لپیٹ میں آگیا وادی میں 24 گھنٹوں سے فضا شدید گرد آلود حد نگاہ بھی کم ہوگئی خشک اور گرد آلود ہواوں سے شہری پریشان، موسم بھی اچانک سرد ہوگیاسمندری طوفان شکتی کوئٹہ سمیت وسطی بلوچستان کے علاقوں میں مٹی کے طوفان کی وجہ قراردیا جارہا ہے ماہر موسمیات محمد افضل نے کہا ہے کہ شکتی سائیکلون کے باعث ہواوں کا رخ سمندر کی جانب ہوگیا ہے،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ غزہ کے حوالے سے امید کی کرن نظر آئی ہے، توقع ہے حالات بہتر ہو جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی حکام نے عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے پالیسی کو مزید آسان بنادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات دوسرے ہفتے بھی جاری رہیں گے اور آئی ایم ایف نے مختلف شعبوں میں ٹیکس استثنیٰ دینے کی تفصیلات پربریفنگ مانگ لی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ: نیشنل پارٹی مستونگ کی ضلع کونسل کا اجلاس ضلعی صدر میر سکندر خان ملازئی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقد ہوا۔ ضلع کونسل اجلاس کے مہمان خاص نشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ تھے جبکہ اعزازی مہمانان میں صوبائی جنرل سکریٹری ایڈوکیٹ چنگیز حئی بلوچ، قلات ریجن کے ریجنل سکریٹری ایڈوکیٹ… Read more »