گوادر: گوادر میں جاری پانی کے بحران کے تناظر میں ضلعی انتظامیہ نے عوامی سہولت اور شفافیت کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹر ٹینکروں کے نرخ مقرر کر دئیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: گوادر میں جاری پانی کے بحران کے تناظر میں ضلعی انتظامیہ نے عوامی سہولت اور شفافیت کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹر ٹینکروں کے نرخ مقرر کر دئیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایس ایس پی سیریئس کرائم انویسٹی گیشن ونگ اصغر عثمان کی خصوصی ہدایت پر ڈکیتی کے اندھے کیس کا سراغ لگاکر 2 ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے چھینی گئی لاکھوں روپے کی انگوٹھیاں، 13 موٹر سائیکلیں اور دیگر قیمتی سامان برآمد کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں کیسکو کے زرعی صارفین کو بجلی سے سولر انرجی پر منتقل کرنے کا منصوبہ مکمل ہوگیا،بیس بیس لاکھ روپے وصول کرنے والے 25ہزار زمینداروں میں سے نصف سے زائد زمینداروں نے زرعی ٹرانسفارمرز، کھمبے اور اْن سے منسلک برقی آلات کیسکو کو واپس کرنے سے انکار کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے مسلم باغ، بندات موسٰی زئی میں مسلم علما اور عوامی حلقوں کے شاندار اجتماع کے موقع پر کہا کہ مفتی محمود کانفرنس صوبائی سیاسی منظرنامے میں کلیدی اہمیت اختیار کر چکی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ نے وراثتی مقدمات کی مؤثر، بروقت اور شفاف سماعت کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم انتظامی اقدام اٹھاتے ہوئے کوئٹہ میں دو خصوصی اپیلٹ کورٹس نامزد کر دی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق سینیٹر ودانشور میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ جدید دنیا کو جتنا مارکس نے متاثر کیا کوئی اور مفکر نہ کرسکا ان کے خیالات اور نظریات کی روشنی میں ہی چین اور روس میں انقلاب برپا ہوئے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ قومیں اپنی صدیوں پرانی تاریخی اور قومی ہیروز کا انتخاب نظریاتی نہیں بلکہ قومی شناخت کی بنیاد پر کرتی ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی:پاکستان نے بھارتی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کی ہرزہ سرائی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ان بیانات کو غیرذمہ قرار دیا اور کہا ہے کہ ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں، اگر کوئی مہم جوئی کی گئی تو پاکستان بغیر کسی ہچکچاہٹ کے بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اٹلی کی سب سے بڑی مزدور یونین CGIL کے ملک بھر میں ایک روزہ عام ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں میں تقریباً 20 لاکھ افراد نے حصہ لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، اس دوران گفتگو میں دوطرفہ تعلقات کے اہم امور اور علاقائی پیش رفت بالخصوص غزہ کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسٹیشن آفسر راحیل رضا کا کہنا ہے کہ مالیاتی جرائم میں ملوث افراد سے پاکستانی اور مختلف ممالک کی کرنسی برآمد کی ہے۔