قائمقام صدر اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا جب کہ سابق سینیٹر مشتاق کو اسرائیل کے چنگل سے چھڑوانے کے لیے اسحاق ڈار یورپ سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قائمقام صدر اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا جب کہ سابق سینیٹر مشتاق کو اسرائیل کے چنگل سے چھڑوانے کے لیے اسحاق ڈار یورپ سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف نے مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ امن کا قیام اور حالات کا معمول پر آنا خوش آئند ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر کے بمباری روکنے کے بعد سے اب تک مزید 7 فلسطینی اسرائیلی توپ خانے کی گولا باری اور دیگر حملوں میں جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے بلوچستان اسمبلی میں اپنے واحد رکن میر جہانزیب مینگل کی پارٹی رکنیت 2 ماہ کے لیے معطل کر دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے ہیں، پاکستان فلسطینیوں کی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایف سی ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے کا ایک اور زخمی گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس دھاوے اورصحافیوں پر تشدد کے خلاف پی ایف یو جے کی کال پر بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام ملک بھر کی طرح کوئٹہ سمیت صوبے بھرمیں صحافیوں نے آج یوم سیاہ منایا اور پولیس گردی کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و صوبائی اسمبلی کے ممبر حاجی علی مدد جتک اپنے حلقے سریاب کے عوام کے حقیقی خادم بن کر دن رات عوامی مسائل کے حل کے لیے سرگرم ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان کے پارلیمانی رہنما پھلین بلوچ نے کہا ہے کہ میرا حلقہ انتخاب بلوچستان میں ایرانی سرحد سے منسلک ہے، اس کے دو ڈویژن ہیں مکران اور رخشان ڈویژن شامل ہیں،اس کے علاوہ چمن بارڈر شامل ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: جماعت اسلامی کے صوبائی امیر و رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے حق دو تحریک پنجگور کی جانب سے بارڈر کی بندش کے خلاف منعقدہ عوامی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متبادل روزگار کی فراہمی کے بغیر بارڈر کو بند کرنا یہاں کے لاکھوں عوام کے معاشی قتل عام ہے جس کی ہم بھرپور انداز مذمت کرتے ہیں اور اس اہم مسلے پر بلوچستان بھر میں احتجاجی شیڈول کا اعلان کرکے بلوچستان اسمبلی کے سامنے جاکر دھرنا دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ میں ہر وقت اسمبلی فورم پر بارڈر کے مسلے پر آواز اٹھاتا آیا ہوں