اغواء برائے ووٹ کے ذریعے آئین میں ہونے والی ترامیم کی کوئی حیثیت نہیں ، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاست دا ن وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا کہ اغواء برائے ووٹ کے ذریعے آئین میں ہونے والی ترامیم کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں ہے ،



بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو اچھے کی امید نہ رکھے، محسن نقوی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارتی میڈیا رپورٹس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ نے چیمئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو ہم سے بھی اچھے کی امید نہ رکھے۔



وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گورنر سے جامعات کی چانسلرشپ کا اختیار واپس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نےگورنر سے جامعات کی چانسلرشپ کااختیار واپس لے لیا، وزیر اعلیٰ صوبے کی تمام جامعات کے چانسلر ہوں گے، صوبائی کابینہ نے جامعات کے قانون میں ترمیم کی منظوری بھی دے دی۔



یونیورسٹی آف گوادر کے اکیڈمک کونسل کا ساتواں اجلاس۔

| وقتِ اشاعت :  


یونیورسٹی آف گوادر کی اکیڈمک کونسل کا ساتواں اجلاس سی پیک اسٹڈی سینٹر، پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ، گوادر یونیورسٹی کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا، جس کی صدارت وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے کی۔



وزیراعظم بجلی کے ونٹر پیکیج سے متعلق آج بہت بڑا اعلان کرنے جارہے ہیں، وزیر اطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم بجلی کے ونٹر پیکیج سے متعلق آج بہت بڑا اعلان کرنے جارہے ہیں، اکتوبر میں ترسیلات زر کی مد میں 3 ارب ڈالر پاکستان آئے ہیں اور زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں