سازش کے الزام پر کسی فرد کو جیل میں نہ رکھیں، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ میں سانحہ 9 مئی کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شیخ امتیاز اور حافظ فرحت عباس کے ضمانت کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے ہیں کہ سازش کے الزام پر کسی فرد کو جیل میں نہ رکھیں۔



بولان کے علاقے مچھ کے قریب حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بولان کے علاقے مچھ کے قریب حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقے پرانا مچھ کے قریب حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے