وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی سفارش پر حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی سفارش پر حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیٹی میں مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہ کرنے پر احتجاجاً گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے آرمی چیف کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کو انتظامی معاملہ قرار دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی طور پر اس کے حق میں نہیں ہوں، حالات خراب ہیں تو میرے اختیارات میں اضافہ کرو کی پالیسی درست نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غزہ میں جاری اسرائیلی فوج کی بربریت کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 فلسطینی شہید ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی کے نتیجے میں پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ قانون سازی کیلیے مولانا فضل الرحمن کو اعتماد میں نہیں لیاگیا، حکومت نے ہمیں ھوکہ دیا ،اصل لڑائی تو اب شروع ہوگی.
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے بلوچستان میں ہائیر ایجوکیشن اسٹیٹس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا بلاشبہ ہم نے بلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کو فروغ دینے اور ایک تعلیمی ماحول پیدا کرنے کے حوالے سے نمایاں پیش رفت کی ہے لیکن ہمارا سفر ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ کافی کچھ کرنا باقی ہے.