میں نے 14 سال جیل کاٹی، آج لیڈر ڈیڑھ سال میں چلا رہے ہیں، صدرآصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


رحیم یارخان ؛  صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے جیل کاٹی ہے، میں نے کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے، آج لیڈر ایسے ہیں ڈیڑھ سال نہیں ہوا جیل میں اورچلانا شروع کردیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمال الدین والی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں کہیں نہیں لکھا کہ ہتھیار اٹھالیں، جنگ میں آپ کا نقصان ہے کیونکہ آپ کا بھانجا بھتیجا مرے گا۔



نوجوانوں ڈگری کے حصول کیساتھ سروس ڈلیوری پر توجہ دیں، نوابزدہ لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ معاشرے کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کے لئے نوجوانوں کو ڈگری کے حصول کے ساتھ ساتھ سروس ڈلیوری پر توجہ دینا ہوگی کیونکہ ڈگری انہیں اپنے وسائل اور سرزمین کا مالک نہیں بناسکتی



سلیکٹڈ نہیں منتخب قیادت ہی بلوچستان کو بحران سے نکال سکتی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں گنے چنے سیاسی بونوں کی جانب سے پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل پر تنقید کرنے کے رد عمل میں کہا گیا ہے کہ ایک کروڑ25لاکھ کی آبادی پرجھوٹ بیچنے والے لوگوں کو مسلط کر کے حالات کو تباہی کے دہانے پہنچا دیا گیا ہے



ماہی گیر کشتیوں کا لائسنسنگ عمل میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے،بلال کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑکی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سی ای او قائم لاشاری، فشریز ڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان کے نمائندوں ڈاکٹر علاؤالدین خان اورہ مس نگہت نے شرکت کی۔



کوئٹہ، ہارڈ بلوچستان اور بی یو جے کے زیر اہتمام سیشن، صحافیوں کیلئے جدید تربیت اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ پر زور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے صدر و دیگر سینئر صحافیوں نے کہا ہے کہ صحافیوں کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ تربیت حاصل کرنی ہوگی تاکہ معیاری اور ذمہ دارانہ صحافت کو جاری رکھا جاسکے۔ صحافیوں کی تربیت کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔